چکوال : ضمنی انتخابات پی پی 20 چکوال میں حمزہ شہباز کو انتخابی مہم چلانے سے روکنے کیلئے ضلعی الیکشن کمشنر نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا ہے ۔ مراسلے میں حمزہ شہباز کو رکن پنجاب اسمبلی ظاہر کیا گیا ہے ۔ جبکہ حمزہ شہباز این اے 119 سے ممبر قومی اسمبلی ہیں۔ پی پی 120 سے مسلم لیگ نے چوہدری لیاقت خان کے انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی

Comments
Post a Comment